.لڑکی ہو نا!!!!!!!!!!!
لڑکی ہونا آسان نہیں ہے.!!
نظر چاہے جس کی بھی بری ہو.!!
،غلطی چاہے جس کی بھی ہو.!!
برا اسے ہی کہا جائے گا.!!
اگر سب سے بات کر لی جائے.!!
تو یہی سننے کو ملتا ہے..!!
کہ ارے کس کی بات کر رہے ہو پاگل ہے.!!
ہر کسی سے فرینک ہے.!!
اگر سوشل میڈیا یوز کرے تو.!!
پتا نہیں کتنوں سے چکر ہوگا.!!!
فیس بک یوز کرتی ہے پتا نہیں کتنے یار ہوں گے.!!
کوئی اداس رہے تو ضرور بریک اپ ہوا ہوگا..!!!
ارے کسی کو تو جینے دو..!!
کیا پتا کوئی زندگی سے کتنا تنگ ہے..!!
کیوں موت سے پہلے کسی کی زندگی جہنم بنا رہے.!!
شاید سب کے نزدیک اچھی لڑکیاں وہی ہوتی ہیں
جو پیدا ہوتے مر جاتی ہیں.!!!
یاد رکھو۔۔!!!
ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی۔!!!
اور ہر لڑکی بُری بھی نہیں ہوتی۔!!